The Secret of the Self

 This nasheed tries to present the secrets, the reality of Nafs(Self). Our self has tendency towards lowly aspirations. It can be cured and turned into the best by giving oneself into the guardianship of a mentor.

The nasheed is given below:

        اے نفس میرے سنبھل

        اے نفس میرے سنبھل


کتنا میں نے سمجھایا

پر تو باز نہیں آیا


میں ہوں کہ کرتا گیا توبہ

تو ہے کہ پھر بہکایا


یوں نہیں تائب کو ہے جنت

اور دوزخ سے میں گھبرایا


مجھے مارے کیوں دے رہا ہے اے ظالم

خود کو بھی تڑپایا اوروں کو بھی تڑپایا


تو پھر نفس ہی ہے دشمن

جبکہ شیطان نے بہکایا


آئی لاشعور سے نفس کی ندا

نیک ہی سر تھا میں تیری غفلت نے مروایا


اے ابن آدم کیوں ظالم کہے دے رہا ہے مجھے

میں ہوں اک غلام تو نے ہی اغوا کر وایا


یا الٰہی نفس مطمعنہ عطا کر مجھ کو

کبھی دم میں نہ آؤں ایسا میں تیر عطا پایا


پالے نفس مطمئنہ کا راز اے حاذق

صوفی با صفا نے ہی سر دلوایا


Visit YouTube link given below to

listen to:

Ae Nafs

Comments

Popular posts from this blog

About This Blog

Love of Prophet (صلعم) and Righteousness